Pages

Friday, May 29, 2015

Love story

 Love story
 of 2 birds:

1 din 'tota' bola,
Mjhe chor kr kbhi tm urh to nhi jaogi?
Mena:
Urh jaun to pukar lena

tota:
Mai tmhy pukar nhi skta

Mena: ki aankho mai aansu agaye,
us ny apny pankh tor dye
Or boli:
ab hm hmesha sath rahngy

1 din b0ht zor sy tofan aya,
Mena:
boli tm urh jao,
mai to urh nhi sakti.
Tota:
apna khyal rkhna kh kr urh gaya

Jb tofan thama or wo waps aya tu usny dekha k mena mar chuki thi
Or ek daali per likha tha
Kash wo 1 bar to kehta k
Mai tmhy nhi chor skta to shayd mai tofan any sy pehly nhi marti..,

Hades nabvi


Friday, May 22, 2015

Mashallah

Mashallah

Doctors & Students

Doctors after Operation & Students after Exams have
same thing to say...
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
We tried our best,
.
Right now, we can't say anything,
Bus dua karo.

Good ,morning all world

Weather you have a Maruti or BMW,The Road remain the same weather you travel economy or business class destination doesn't change....Weather you Titan or Rolex time is the same..Weather you have a Ultra Smart phone or a basic feather phone the people who call you remain same...there is nothing wrong dreaming luxurious life...we need to be take care of is to not let the need become Greed because needs can always be met but Greed can never be fulfilled .........the life you are living now is also the dream of millions....Don't worry be happy and always keep smiling.......

Thursday, May 21, 2015

Quotes of the day

Hadees nabvi

Hadees nabvi

Achi batain

Achi batain

Achi batain

Achi batain

Achi batain

NEWS

Pakistani quick discusses spot-fixing ban, an international return and the Big Bash League

Returning Pakistani paceman Mohammad Amir says he has "been given a new life" as he looks to make his way back to international cricket later this year, but suggestions he will play in next season's KFC T20 Big Bash League are understood to be wide of the mark
Pakistani quick discusses spot-fixing ban, an international return and the Big Bash League

Returning Pakistani paceman Mohammad Amir says he has "been given a new life" as he looks to make his way back to international cricket later this year, but suggestions he will play in next season's KFC T20 Big Bash League are understood to be wide of the mark

GOOD MORNING

GOOD,MORNING FRIND'S

Wednesday, May 20, 2015

Internet

انٹرنیٹ کی دنیا کچھ کار آمد ٹپس ''
آج انٹرنیٹ کی دنیا کے حوالے سے کچھ ایسی ٹپس لیکر آیا ہوں کہ اس رنگین و سنگین دنیا میں آپ اپنی زندگی کو پہلے سے کچھ بہتر اور زیادہ با اختیار محسوس کرینگے .
ٹپ نمبر ایک
اگر کسی تصویر پر آپ کو شک ہو کہ یہ اصلی نہیں ہے .یا پھر آپ کسی جگہ کے بارے میں سرچ کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ کے پاس صرف تصویر ہے باقی معلومات نہیں ، تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ،
1. گوگل سرچ انجن مین پیج پر جائیے ،دائیں طرف اوپر جہاں جی میل وغیرہ لکھا ہوتا ہے وہاں امیج بھی لکھا ہوگا اسے کلک کریں
2. اب آپ کے پاس گوگل کا امیج سرچ بار اوپن ہوجائیگا اسکی نشانی یہ کہ سرچ بار کے اوپر جو بڑا سا گوگل لکھا ہوتا ہے اس گوگل لفظ کے نیچے چھوٹا سا امیج بھی لکھا ہوا آئیگا ،
3. اب اس سرچ بار کے اندر دائیں طرف غور کریں تو کیمرے کا ایک چھوٹا سا آئکون بنا ہوگا اس آئکن کو کلک کریں اور اپنے کمپیوٹر میں محفوظ مطلوبہ تصویر کو براوز کرکے اپلوڈ کا بٹن دبا دیں ،
4. اس تصویر کے حوالے سے نیٹ کی پوری دنیا میں اگر ذرا سی بھی کوئی خبر ہوگی تو وہ آپ کو مل جائیگی ،بلکہ وہ تصویر کب اور کہاں کہاں پوسٹ کی جاتی رہی ہے تمام تفصیلات سے آپ کو آگاہ کردیا جائیگا ،
ٹپ نمبر دو
اگر آپ فیس بک پر کسی خاص گیم کی انویٹیشن سے تنگ آگئے ہیں اور لوگوں سے درخواست کر کر کے تھک گئے ہیں لیکن آپ کی فریاد کوئی نہیں سنتا تو اپنا بلیڈ پریشر ہائی کرنا چھوڑیں اور یہ طریقہ اپنائیں ،
1. فیس بک پر دائیں طرف سب سے اوپر جہاں میسجز اور نوٹیفکیشن وصول کرنے کے آپشن ہوتے ہیں اس سے ذرا اور دائیں طرف سب سے آخر میں غور کریں تو ایک ڈراپ ڈاون ایرو نظر آئیگا اسے کلک کریں ،
2. اب جو لسٹ ظاہر ہوئی ہے اس میں نیچے سے چوتھے نمبر پر لاگ آوٹ سے پہلے سیٹنگ (settings) لکھا ہے اسے کلک کریں
3. دائیں طرف غور کریں بہت سے آپشنز ہیں ان میں سے پانچواں آپشن ہے بلاکنگ (blocking)اسے کلک کریں .
4. اب جو پیج کھلا ہے اس میں پانچواں آپشن ہے بلاک ایپ اس میں مطلوبہ گیم کا نام لکھیں اور اوکے کردیں نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری ،اب کوئی بھی شخص آپ کو اس گیم کی انویٹیشن نہیں بھیج سکتا ،
5. اسی پیج پر چھٹا آپشن پیج بلاک کرنے کا بھی ہے اگر نہ چاہتے ہوۓ بھی کسی پیج کی پوسٹس آپ کی نیوز فیڈ میں آتی ہوں تو اس پیج کا نام چھٹے خانے میں لکھیں وہ پیج آپ کی طرف سے بلاک ہوجائیگا ،
ٹپ نمبر تین
اگر کبھی ایسا ہو کہ آپ کو یہ معلوم کرنا پڑ جائے کہ کسی شخص سے فیس بک انباکس دوران گفتگو کب کب اور کتنی تصاویر دوطرفہ طور پر شیئر کی گئی ہیں یا انباکس شیئر کی گئی کسی خاص تصویر تک آپ رسائی چاہتے ہوں لیکن پورے انباکس کو اوپر تک پڑھنا بھی آسان معلوم نہ ہوتا ہو تو اس مسلے کا بہت آسان حل حاضر ہے
1. سب سے پہلے اس بندے کے ساتھ گفتگو والے چیٹ باکس میں جائیں
2. جہاں سے چیٹ باکس کلوز ہوتا ہے اس کلوز والے ایکس کے نشان کے ساتھ سیٹنگ کا ایک آپشن ہے اسے کلک کرکے سب سے پہلے نمبر آپشن (سی فل کنورزیشن )پر کلک کردیں
3. اب جب چیٹ باکس فل سکرین موڈ میں کھل جائے تو چیٹ باکس کے اندر اوپر دائیں طرف دوبارہ اس سیٹنگ آپشن پر کلک کریں اور سب سے پہلے آپشن (ویو فوٹو ان تھریڈ) پر کلک کردیں ،
4. لیں جناب اب اس چیٹ باکس میں کسی بھی شخص کی جانب سے شیئر گئیں تمام تصاویر ترتیب وار ظاہر ہوجائینگی
ٹپ نمبر چار
اگر آپ کسی کا انباکس میسج اسطرح پڑھنا چاہتے ہیں کہ اسکے پاس سیں میسج ظاہر نہ ہو یعنی اسے معلوم نہ ہو کہ آپ نے میسج پڑھ لیا ہے تو میسج اوپن کرتے ہی کی بورڈ سے آلٹ اور آر (alt+r) کو ایک ساتھ پریس کریں اب آپ اطمینان سے میسج پڑھ سکتے ہیں وہاں پیغام ان ریڈ ہی شو ہورہا ہوگا
ٹپ نمبر پانچ
اگر ہمیشہ نئی ونڈو کرنے کے بعد آپ کو اپنے کام کے مختلف سافٹ وئیرز ڈاونلوڈ کرنے کی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہ بھی اسطرح کے آپ کمپیوٹر کے سامنے سے آٹھ کر کہیں آ جا بھی نہیں سکتے کیوں کہ ایک سافٹ ویئر کے بعد دوسرا ڈاونلوڈ کرنا ہوتا ہے اور جو ڈاونلوڈ ہوجائے اسے انسٹال بھی کرنا ہوتا ہے جو آپ کی غیر موجودگی میں ممکن نہیں تو اب اس مسلے کا بھی آسان حل حاضر ہے
1. اس ویب سائٹ پر جائیں ،
2. ninite.com
3. یہاں سارے ہی کام کے سافٹ ویئر ،براوزر ، اینٹی وائرس ،میڈیا پلئیر ،وغیرہ سب کچھ رکھا ہوا ہے
4. اب ہر سافٹ ویئر کے ساتھ ایک چیک باکس بنا ہوا ہوگا جو سافٹ ویئر ڈاونلوڈ کرنا چاہتے ہیں اسے چیک کرتے جائیں
5. اب گیٹ انسٹالر پر کلک کردیں
6. آپ کے پاس چند لمحوں میں ہی ایک انسٹالر ڈاونلوڈ ہوجائیگا ،اب آپ اسے رن کردیں
7. اسکی خوبی یہ ہے کہ یہ تمام مطلوبہ سافٹ ویئر کو نہ صرف یہ کہ ایک ایک کرکے ڈاونلوڈ کردیتا ہے بلکہ انہیں انسٹال بھی کرتا جاتا ہے ،یعنی انسٹالر کو رن کرنے کے بعد آپ بے فکری سے کہیں جاسکتے ہیں ، جب آپ آئینگے تو تمام سافٹ وئیرز نہ صرف ڈاونلوڈ بلکہ انسٹال شدہ ملینگے ،
8. اسکی دوسری بڑی خوبی یہ کہ تمام سافٹ ویئر جو یہ انسٹال کرتا ہے وہ اپڈیٹڈ ہوتے ہیں ،
9. اور تیسری بڑی خوبی یہ کہ یہ آپ کی ونڈو بتیس بٹ یا چونسٹھ بٹ کے مطابق تمام سافٹ ویئر خود ہی پہچان کر انسٹال کرتا ہے
10. اور چوتھی خوبی یہ کہ ایک بار جو انسٹالر آپ بنا لیتے ہیں اگر اس سیٹپ فائل کو آپ محفوظ رکھیں تو مستقبل میں دوبارہ انسٹالر بنانے کی ضرورت ہی نہیں آپ اسی انسٹالر کو چلائیں وہ تمام سافٹ ویئر دوبارہ ڈاونلوڈ کردیگا وہ بھی تازہ ترین ورژن .

Quotes of the day

Wednesday, May 6, 2015

4 ghazain

یہ ایک آسان نسخہ جو غذائیت سے بھرپور ہے لیکن اس کو آزماکر یقیناً آپ اپنے پیٹ کی چربی ختم کرسکتے ہیں۔، فوٹو:فائل
اگر آپ  پیٹ کی چربی سے  پریشان ہیں اوراس کے لئے کئی قسم کی ورزشیں اور ٹوٹکے بھی آزماچکے ہیں لیکن کوئی کارآمد نتائج برآمد نہیں ہوئے ہیں تو ہم آپ کو بتارہے ہیں ایک آسان نسخہ جو غذائیت سے بھرپور ہے لیکن اس کو آزماکر  یقیناً آپ  پیٹ کی چربی ختم کرسکتے ہیں۔
بروکولی جسے شاخ گوبھی بھی کہا جاتا ہے

وٹامن سی اور کیلشئم  سے بھری یہ ہر ی بھری سبزی جسمانی کیمکلز کو جذب کرنے میں مدد دیتی ہے چونکہ بروکولی میں ریشے اور پانی کی اچھی خاصی مقدار شامل ہے اس لیے یہ معدے پر گرانی کا سبب بھی نہیں بنتی اور جسم کو مطلوبہ مقدار میں پانی بھی مل جاتا ہے ، ماہرین کہتے ہیں کہ ہفتے میں 4 مرتبہ اس سبزی کا استعمال چربی گھلانے میں کافی مددگار ثابت ہوتا ہے اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ بروکولی کو بھاپ میں پکائیں یا پھر ابال کر استعمال کریں۔
دار چینی کا استعمال

اس  سے خون میں شکر کی مقدار پر قابو پایا جسکتا ہے، جس کی وجہ اس میں اینٹی اوکسیڈنٹ کی وافر مقدار میں موجودگی ہے، یہ بے وقت کی بھوک اور زیادہ کھانے کی ہوس سے بچاتی ہے اور اس کےساتھ ساتھ جسم میں موجود انسولین کی سطح پہ بھی اثر انداز ہو کر اسے معمول پر رکھتی ہے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ جب آپ اپنی بھوک اور زیادہ کھانے کی ہوس پرقابو پالیں گے ہیں تو آپ کا جسم پہلے سے موجود چربی کو گھلا کر استعمال میں لے آئے گا۔
ناشپاتی کا استعمال

پیٹ کی چربی گھلانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے،  یہاں یہ بات دلچسپی سے خالی نہیں کہ دوسری صحت بخش غذاؤں کے مقابلے میں ںاشپاتی میں چربی کی تعداد نسبتا تھوڑی زیادہ ہوتی ہے لیکن ایک طبی ریسرچ کے مطابق ناشپاتی میں پائی جانے والی  چربی میں موجود کاربن کے صرف ایک مالیکول کی وجہ سے ناشپاتی کا استعمال کولیسٹرول اور خون میں شکر کی مقدار کو توازن میں رکھتا ہے،اس کے ساتھ ساتھ وٹامن بی ، امائی نو ایسڈ اور پوٹاشیم جیسےتوانائی بخش عنصر بھی ناشپاتی میں پائے جاتے ہیں،کام یا پڑھائی کے وقفوں میں تلی ہوئی چیزوں کی جگہ ناشپاتی کا استعمال اس کی افادیت کو کئی گنا بڑھا دیتا ہے .
انڈے کی سفیدی

پروٹین سے بھرپور ہوتی ہے اور چربی گھلانے کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنی غذا میں پروٹین کا استعمال بڑھا دیں کیوں کہ پروٹین بھرے کھانوں کا ایک بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ کو دیر تک بھوک نہیں لگتی دوسری بات یہ ہے  کہ انڈے میں کیلوریز کی تعداد نسبتا کم ہوتی ہے جب کہ طبی ماہرین کے مطابق انڈے میں وٹامن ڈی بھی موجود ہوتا ہے

SubhanaAllah

SubhanaAllah

Tuesday, May 5, 2015

Teen Cheezein

Teen Cheezein Saath Saath

Youth.

Youth.

Aoa dosto

GOOD MORNING

Tipu sultan

گیڈر کی سو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے،ریاست میسور کے شیر سلطان ٹیپو شہید کا دو سو سولہواں یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
.
.
فتح علی خان المعروف نواب ٹیپو سلطان بہادر شیر میسور بیس نومبر سترہ سو پچاس میں ریاست میسور کے بانی سلطان حیدر علی خان کے ہاں پیدا ہوئے،سلطان ٹیپو کی والدہ ماجدہ کا اسم گرامی فاطمہ فخرالنسا تھا،سلطان ٹیپو کو بچپن سے ہی شیروں کے ساتھ کھیلنے کا بہت شوق تھا، وہ اپنی بہادری اور جرأت کے باعث شیر میسور کے لقب سے جانے جاتے تھے،اُن کا یہ قول کہ" شیر کی ایک دن کی زندگی گیڈر کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے"،،، قیامت تک کے بہادروں کے لیے روشن مینار کا کام کرتا رہے گا، سلطان ٹیپو کے والد سلطان حیدرعلی دوسری اینگلو میسور وار کے دوران سترہ سو بیاسی میں کینسر کے باعث وفات پا گئے،،،،، اُن کی وفات کے بعد ریاست کی سلطانی کا تاج بتیس سالہ سلطان ٹیپو کے کندھوں پر آن پڑا،،،آپ نے دوسری اینگلو میسور وار میں ایسٹ انڈیا کمپنی کو عبرت ناک شکست دی اور سترہ سو چوراسی میں منگلور کو فتح کر لیا، سلطان ٹیپو ایک عادل ،،،ہمدرد،،،مصلح،،، غیرت مند اور انقلابی حکمران تھے، آپ نے ریاست میں بہت سی اصلاحات متعارف کرائیں،،ٹیپوسلطان ہندی،،،فارسی ،،،عربی،،، انگریزی ،،اور فرانسیسی سمیت دیگر زبانوں پر عبور رکھتے تھے،،،آپ سکالر اور شاعر بھی تھے،،، تیسری اینگلو میسور وار میں آپ کو بہت سے علاقوں سے دستبردار ہونا پڑا،،، سلطان ٹیپو نے ہندوستان کے حکمرانوں نظام دکن،،، جھانسی کی رانی،،،مغل شہنشاہ اور برصغیر سے باہر سلطنت عثمانیہ،،، افغانستان اور فرانس کی حکومتوں کو انگریزوں کے خلاف مدد کے لیے خطوط ارسال کیے،،، لیکن کوئی آپ کا دست و بازو نہ بنا،،، میر صادق جیسے غداروں کی وجہ سے چوتھی اینگلو میسور وار کے دوران سرنگاپٹنا میں چار مئی سترہ سو ننانوے کو اڑتالیس سال کی عمر میں آپ شہید ہو گئے،،، آپ کی شہادت پر انگریز سپاہ کےسالاراعلٰی نے کہا تھا کہ اب ہمیں ہندوستان پر قابض ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
.

 

Blogroll

About

Powered By Blogger