حضور
اکرم ﷺ کے علم کی نفی کے بارے میں لوگوں کو پتہ نہیں کیا کیا بتا رہے ہیں
ارے جو کچے ذہن کے نئی نسل کے لوگ ہیں وہ انہیں گمراہ کر رہے ہیں اللہ و
رسول کے نام پر۔ انہیں پتہ ہی نہیں کہ ادب مصطفی ﷺ کیا ہے۔
بے شک ان چیزوں سے ہمیں بچنا چاہئے اور اس بارے میں ہمیں اپنے بچوں کو بتانا ضرور چاہئے کہ تمہیں ہر قسم کے لوگوں سے واسطہ پڑے گا۔ اگر ایسے فتنے دیکھوں تو اپنے آپ کو بچاؤ لیکن انہیں اس بارے میں پوری تعلیم دو کہ حضور اکرم ﷺ نور کیسے ہیں اور کیوں انہیں نور کہا جاتا ہے‘ اور نور بھی ہیں اور بشر بھی ہیں اس کی تفصیل بتائی چاہئے‘ مزارات کی زیارت شاہ عبدالعزیز کے فتاوی کے مطابق کیسے کرنی چاہئے اور دعا کیسے کرنی چاہئے‘ وغیرہ وغیرہ۔
لکھنے لکھانے میں اگر کسی قسم کی غلطی ہوگئی ہو تو میں اللہ تعالی عزوجل سے معافی چاہتا ہوں کہ وہ مجھے اپنے حبیب کریم ﷺ کے صدقے اور تمام مسلمانوں کو بھی اپنے حبیب کریم ﷺ کے صدقے معاف کرے۔ آمین۔
اللھم صل علی محمد وعلی آلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
محمد ﷺکی محبت دین حق کی شرط اول ہے ۔ اسی میں ہو اگر خامی تو سبھ کچھ نامکمل ہے

No comments:
Post a Comment