Pages

Friday, April 24, 2015

Beshak

ایک بادشاہ نے کسی شہری کی کسی بات پر خوش ہو کر اسے یہ اختیار دیا کہ وہ سورج غروب ھونے تک جتنی زمین کا دائرہ مکمل کر لے گا وہ زمین اس کو الاٹ کر دی جائے گی اور اگر وہ دائرہ مکمل نہ کر سکا اور سورج غروب ھو گیا تو اسے کچھ نہیں ملے گا..
یہ سن کر وہ شخص چلا
پڑا.. چلتے چلتے ظہر ھو گئی تو اسے خیال آیا کہ اب واپسی کا چکر شروع کر دینا چاھئے مگر پھر لالچ نے غلبہ پا لیا اور سوچا کہ تھوڑا سا اور آگے سے چکر کاٹ لوں.. پھر واپسی کا خیال آیا تو سامنے کے خوبصورت پہاڑ کو دیکھ کر اس نے سوچا اس کو بھی اپنی جاگیر میں شامل کر لینا چاھئے..
الغرض واپسی کا سفر کافی دیر سے شروع کیا.. اب واپسی میں یوں لگتا تھا جیسے سورج نے اس کے ساتھ مسابقت شروع کر دی ھے.. وہ جتنا تیز چلتا پتہ چلتا سورج بھی اُتنا جلدی ڈھل رھا ھے.. عصر کے بعد تو سورج ڈھلنے کی بجائے لگتا تھا پِگلنا شروع ھو گیا ھے..
وہ شخص دوڑنا شروع ھو گیا.. کیونکہ اسے سب کچھ ہاتھ سے جاتا نطر آ رھا تھا.. اب وہ اپنی لالچ کو کوس رہا تھا مگر بہت دیر ھو چکی تھی.. دوڑتے دوڑتے اس کا سینہ درد سے پھٹا جا رھا تھا مگر

No comments:

Post a Comment

 

Blogroll

About

Powered By Blogger